اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

حارث سہیل دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آ گئے

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل بیٹی کی بیماری پر دورہ زمبابوے چھوڑ کر وطن واپس آگئے ۔ذرائع کے مطابق بلے باز حارث سہیل اپنی بیٹی کی بیماری کی وجہ سے دورہ زمبابوے چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے ہیں، پی سی بی کے مطابق ان کا متبادل کھلاڑی ابھی زمبابوے نہیں بھجوایا جا رہا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کا تیسرا ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔ سرفراز الیون کو ون ڈے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کو پہلے میچ میں201 رنز سے فتح ملی۔ دوسرے میچ میں شاہین 9 وکٹوں سے کامیاب رہے، گرین شرٹس تیسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پر عز م ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…