بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی

datetime 26  اگست‬‮  2018

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی

پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی۔کیربئین پریمیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف ایک رن دیا اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ سی پی ایل کے 16ویں میچ… Continue 23reading محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزدگی کردی،احسان مانی کے بعد دوسرا اہم نام بھی سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزدگی کردی،احسان مانی کے بعد دوسرا اہم نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزدگی کردی۔وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی کے سابق سربراہ اور نامزد چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور اسد علی خان  کی بطور پی سی بی گورننگ بورڈ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزدگی کردی،احسان مانی کے بعد دوسرا اہم نام بھی سامنے آگیا

سرفراز احمد کی کترینہ کیف کو اپنی ہیروئن بنانے کی خواہش

datetime 25  اگست‬‮  2018

سرفراز احمد کی کترینہ کیف کو اپنی ہیروئن بنانے کی خواہش

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بڑے مداح ہیں اور اگر انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا پسند کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب میزبان نے سوال کیا… Continue 23reading سرفراز احمد کی کترینہ کیف کو اپنی ہیروئن بنانے کی خواہش

قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے ،فخرزمان

datetime 25  اگست‬‮  2018

قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے ،فخرزمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے۔غیرملکی سپورٹس چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد ٹیم کا حوصلہ بلند ہے ،ٹائٹل جیتنے کی غرض سے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔اٹھائیس سالہ فخر… Continue 23reading قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے ،فخرزمان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان لائی جائے گی

datetime 25  اگست‬‮  2018

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان لائی جائے گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ دوہزارانیس کی ٹرافی کے عالمی دورے کا آغاز پیر کو آئی سی سی ہیڈ کوارٹردبئی سے ہوگا، نوماہ میں ٹرافی پانچ براعظموں میں اکیس ممالک کے ساٹھ سے زائد شہروں کاسفرکرے گی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ تیس مئی سے چودہ جولائی دوہزار انیس تک انگلینڈ اورویلز میں منعقد ہوگا۔ میگاایونٹ ٹرافی… Continue 23reading آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان لائی جائے گی

پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2018

پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے دو ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز 2021 میں ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز جولائی 2021 میں ویسٹ انڈیز میں… Continue 23reading پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی

الیکشن کمشنر پی سی بی کا چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے آئندہ ہفتے الیکشن کا شیڈول دینے کا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2018

الیکشن کمشنر پی سی بی کا چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے آئندہ ہفتے الیکشن کا شیڈول دینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ جسٹس (ر) افضل نے کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں بورڈ حکام نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے نامزدگیاں ہونے کے بعد چیئرمین کا انتخاب ہوگا جس کے بعد چیف الیکشن کمشنر آئندہ ہفتے الیکشن شیڈول کااعلان کریں گے۔پی سی بی… Continue 23reading الیکشن کمشنر پی سی بی کا چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے آئندہ ہفتے الیکشن کا شیڈول دینے کا اعلان

سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

datetime 25  اگست‬‮  2018

سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

پیرس(سپورٹس ڈیسک)فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی۔فرنچ ٹینس فیڈریشن کے صدرکا کہنا ہے کہ اب یہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ آپ کو کھیل اور جگہ کوعزت دینا ہوگی۔ سرینا آئندہ یہ سوٹ پہن کر کھیلنے کی اہل نہیں ہونگی۔واضح رہے کہ رواں… Continue 23reading سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

زمبابوے کے خلاف فخر نے کہا تھا لگتا ہے ہماری ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ ہوگئی ہے ٗ امام الحق

datetime 25  اگست‬‮  2018

زمبابوے کے خلاف فخر نے کہا تھا لگتا ہے ہماری ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ ہوگئی ہے ٗ امام الحق

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف فخر زمان نے کہا تھا لگتا ہے ہماری ورلڈ ریکارڈ پارٹنر شپ ہوگئی ہے ٗ فخر کا یہ محض خیا ل تھا ٗ ڈریسنگ روم میں جا کر پتہ چلا ہم نے پہلی وکٹ کی ورلڈ… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف فخر نے کہا تھا لگتا ہے ہماری ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ ہوگئی ہے ٗ امام الحق

1 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 2,302