پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوارڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیر اعظم عمران خان اور (پی سی بی)کے چیئر مین احسان مانی کو خط لکھ کر پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا











































