جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان یا جاوید میانداد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے ،وسیم اکرم ،سرفراز کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی) سابق اسٹار آل رانڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے اور اس کے علاوہ ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نوجوانوں کو کرکٹ کی طرف لانے کے لیے ایونٹ شروع ہو رہا ہے، اس میں یونیورسٹی اور مدرسے کے بچے بھی کھیلیں گے، ایونٹ کا مقصد برداشت ہے، کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن ہار کے بعد برداشت سیکھنا ہے۔

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے سوال پر وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کا دورہ صرف پاکستان ہی نہیں ہر ٹیم کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے، مجھے اس کھلاڑی کا نام بتادیا جائے جو سرفراز کے بجائے کپتان بن سکتا ہو، سرفراز کے بعد ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے، سرفراز کے بعد عمران خان یا جاوید میاں داد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…