فیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیا
لندن (این این آئی)انٹرنیشنل میچ کے دوران کپتان سے فیلڈ پلیسمنٹ کے معاملے پر تلخ کلامی کی وجہ سے فاسٹ بولر میدان چھوڑ کرچلے گئے۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلش ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تاہم اس میچ کی خاص… Continue 23reading فیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیا