زلمی پی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے : مصباح الحق
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ زلمی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ پشاور زلمی پی ایس ایل کے ہر سیزن میں… Continue 23reading زلمی پی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے : مصباح الحق







































