جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری کی پی ایس ایل ٹرافی جیتنے پر فاتح ٹیم کو مبارک باد

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے پی ایس ایل ٹرافی جیتنے پر فاتح ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے بہترین انتظامات کرنے پر وزیر اعلیٰ سندھ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی ۔ آصف زر داری نے کہاکہ پی ایس ایل کا کراچی میں انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے ۔آصف زرداری نے کہاکہ پی سی بی کا شکریہ جس نے سندھ کا انتخاب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…