بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس
نئی دلی( آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا لیکن پاکستان کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس