جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔دورہ پاکستان کیلئے ازبکستان کی ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پہلے یہ دورہ 20 اپریل سے شروع ہونا تھا تاہم سفری دستاویزات اور دوسرے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا، ازبکستان کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے ہاکی

اوپن سیریز کے راؤنڈ میں فاتح رہی تھی، وہ دوسری بار پاکستان کی مہمان بنے گی۔اس دورے میں وہ پاکستان ڈیویلپمنٹ ٹیم کے ساتھ 5 میچزکھیلے گی، ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کی تیاریوں کے لیے گوجرہ میں ایک ٹورنامنٹ منعقد ہوا ہے اور اس کے بہترین پرفارمرز کو ازبکستان کے خلاف میدان میں اتاراجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…