بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مباپے کی شاندار ہیٹرک کی بدولت پیرس سینٹ جرمین کلب نے فرنچ لیگ ون کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

پیرس (این این آئی) مباپے کی شاندار ہیٹرک کی بدولت پیرس سینٹ جرمین کلب نے فرنچ لیگ ون کا ٹائٹل جیت لیا۔ فرنچ فٹ بال لیگ ون کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پیرس سینٹ جرمین کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مناکو کو3-1 گولز سے زیر کر کے ٹائٹل

حاصل کیا۔ مباپے نے شاندار ہیٹرک سکور کر کے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔یاد رہے کہ پیرس سینٹ جرمین کلب نے مناکو کو 3-1 گولز سے شکست دے کر گزشتہ سات برسوں میں چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…