اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام اور فیصل آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے اشتراک سے آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ25 سے29 اپریل تک کھیلی جائیگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ فیصل آباد میں شیڈول ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد گراس لیول پر بلائنڈ کرکٹ کو فروع دینا ہے اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔
آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































