ایک لڑکی سے کئی ماہ تک ٹیلیفون پر باتیں ہوئیں، ملاقات میں لڑکا نکلا : شاہد آفریدی
لاہور( این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی آپ بیتی ’’گیم چینجر ‘‘ میں ذاتی زندگی سے متعلق بھی دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں جس میں ان کی جوانی کے دور کے قصے بھی شامل ہیں۔کرکٹ کے نئے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے آفریدی نے کتاب میں لکھا ہے کہ شروع سے ہی… Continue 23reading ایک لڑکی سے کئی ماہ تک ٹیلیفون پر باتیں ہوئیں، ملاقات میں لڑکا نکلا : شاہد آفریدی











































