جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

2009ء میں کس سینئرکھلاڑی نے یونس خان کیخلاف بغاوت کی اور اس کا ساتھ شعیب ملک سمیت کتنے کھلاڑیوں نے دیا؟شاہد آفریدی نے نام بتادیئے

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009ء میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی۔شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری گیم چینجر میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ایک سینئر بلے باز نے 2009ء میں یونس خان کے خلاف بغاوت کی، چیمپئنز ٹرافی کے دوران اس بیٹسمین نے سب کو یونس خان کے خلاف اکسایا تھا۔سابق کپتان نے مزید

کہا کہ رانا نوید الحسن، شعیب ملک اور سعید اجمل نے بھی باغی کرکٹر کا ساتھ دیا، باغی کرکٹر بعد میں کپتان بنا، ایک میچ بھی نہیں جیت سکا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ 2009ے میں جو کچھ ہوا غلط ہوا، یونس کے خلاف بغاوت کرنے والے کے ساتھ جو ہوا وہ جیسی کرنی ویسی بھرنی تھا۔سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ہمارے ہاں ہر کپتان خود کو عمران خان سمجھنا شروع کر دیتا ہے، ہر کھلاڑی الگ ہے، کوئی عمران خان نہیں بن سکتا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…