پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے،ورلڈ کپ کا بھر پور دفاع کرینگے : گلین میکسویل

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے،ورلڈ کپ کا بھر پور دفاع کرینگے ،تمام کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھا ہے ،ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں کائونٹی کھیلنے میں مصروف آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کا فارم میں آنا خوش آئند ہے۔

ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے نہ صرف ہماری ٹیم مضبوط ہوئی بلکہ میگا ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل ہو گئی ہے۔میکسویل نے میں سمجھتا ہوں کہ ہماری ٹیم صحیح وقت میں فارم میں آئی ہے، ملک سے باہر بھارت اور پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں فتوحات بہت اہمیت کی حامل ہے اور تمام کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھا ہے تاہم ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…