ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شاداب خان کے خون میںکونسے موذی مرض کے وائرس کی تشخیص ہوئی؟ قریبی ذرائع نے تصدیق کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2019

شاداب خان کے خون میںکونسے موذی مرض کے وائرس کی تشخیص ہوئی؟ قریبی ذرائع نے تصدیق کر دی

لاہور (این این آئی)لیگ اسپنر شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تشخیص ہوئی۔شاداب خان کے قریبی ذرائع کے… Continue 23reading شاداب خان کے خون میںکونسے موذی مرض کے وائرس کی تشخیص ہوئی؟ قریبی ذرائع نے تصدیق کر دی

کچھ مسائل کا حل مذاکرات نہیں بلکہ۔۔!! پاکستان جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اس کیلئے ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کوگھر میں گھس کر مارے ، گوتم گمبھیر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں حد سے بڑھ گئے

datetime 1  مئی‬‮  2019

کچھ مسائل کا حل مذاکرات نہیں بلکہ۔۔!! پاکستان جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اس کیلئے ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کوگھر میں گھس کر مارے ، گوتم گمبھیر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں حد سے بڑھ گئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پاکستان دشمنی میں حد سے آگے نکل گئے،پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ۔ تفصیلات کے مطابق گوتم گمبھیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان جس طرح کی حرکتیں کر تا ہے اس کیلئے بھارت کو ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کو گھر میں گھس کر مارے ۔ سیاست… Continue 23reading کچھ مسائل کا حل مذاکرات نہیں بلکہ۔۔!! پاکستان جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اس کیلئے ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کوگھر میں گھس کر مارے ، گوتم گمبھیر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں حد سے بڑھ گئے

پریکٹس میچ،محمدحسنین کے باؤنسرز نے بلے بازوں کو چکرا دیا،ہیلمٹ تک ٹوٹ گیا،ریٹائر ہرٹ ہونے پر مجبور

datetime 30  اپریل‬‮  2019

پریکٹس میچ،محمدحسنین کے باؤنسرز نے بلے بازوں کو چکرا دیا،ہیلمٹ تک ٹوٹ گیا،ریٹائر ہرٹ ہونے پر مجبور

نارتھمپٹن(آن لائن) پاکستان کے تیزگیند بازمحمد حسنین نے نارتھمپٹن شائرکے خلاف گیند بازی کرتے ہوئے طوفانی با?نسرپھینک دیا، جوبلے بازکے ہیلمٹ پرجالگی۔انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہورہے عالمی کپ کیلئے جیسے ہی پاکستانی ٹیم کا اعلان ہوا تھا جس میں شامل ہونیوالے پیسر محمد حسنین نے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی، دائیں… Continue 23reading پریکٹس میچ،محمدحسنین کے باؤنسرز نے بلے بازوں کو چکرا دیا،ہیلمٹ تک ٹوٹ گیا،ریٹائر ہرٹ ہونے پر مجبور

پی سی بی کو سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگنا چاہیے پرفارم کر نے والے کھلاڑی باہر کیوں ہیں؟اہم کھلاڑیوںنے خاموشی توڑدی

datetime 30  اپریل‬‮  2019

پی سی بی کو سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگنا چاہیے پرفارم کر نے والے کھلاڑی باہر کیوں ہیں؟اہم کھلاڑیوںنے خاموشی توڑدی

لاہور(این این آئی)ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔گزشتہ روز تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہاکہ فواد عالم، وہاب ریاض اور… Continue 23reading پی سی بی کو سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگنا چاہیے پرفارم کر نے والے کھلاڑی باہر کیوں ہیں؟اہم کھلاڑیوںنے خاموشی توڑدی

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز ، حکومت پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز ، حکومت پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن افغانستان کے اپنے لوگوں کے ذریعے ہی آسکتا ہے،پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹریک ٹو ضروری ہے،کابل پشاور موٹروے اور ٹائی پی گیس پائپ لائن سے افغانستان سے روابط میں اضافہ ہوگا،افغانستان پاکستان کو اپنے مشترکہ مفادات کا بخوبی… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز ، حکومت پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

’’بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کی گرفتاری پھر رہائی ‘‘ مجھے کیوں گرفتار کیا گیا ، بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے اندر کی بات بتادی

datetime 30  اپریل‬‮  2019

’’بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کی گرفتاری پھر رہائی ‘‘ مجھے کیوں گرفتار کیا گیا ، بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے اندر کی بات بتادی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر محمد شامی سے علیحدگی اختیار کرنے والی ان کی اہلیہ حسِین جہاں کو اپنے سسرال میں ہنگامہ کھڑا کرنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حسِین جہاں اتوار کو رات گئے اپنے شوہو کے گھر پہنچیں، جب… Continue 23reading ’’بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کی گرفتاری پھر رہائی ‘‘ مجھے کیوں گرفتار کیا گیا ، بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے اندر کی بات بتادی

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتاکیونکہ۔۔ سابق انگلش کپتان نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2019

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتاکیونکہ۔۔ سابق انگلش کپتان نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

لندن(این این آئی) انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ایک انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیر متوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو… Continue 23reading ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتاکیونکہ۔۔ سابق انگلش کپتان نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2019

رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی

لاہور(آن لائن)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی۔سابق کپتان اور کرکٹر رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ہمارے ٹی وی سیاسی ٹاک شوز اور اینکرز کے ساتھ کیا مسئلہ ہوگیاہے، وہ اپوزیشن کے مو قف کو نمایاں کررہے ہیں… Continue 23reading رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی

ٹیم مینجمنٹ کا انگلینڈ سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے پر غور

datetime 28  اپریل‬‮  2019

ٹیم مینجمنٹ کا انگلینڈ سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے پر غور

لندن(این این آئی )ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے پر غور کر رہی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مئی 2016 میں مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے کرفیو ٹائمنگ ختم کردیئے گئے تھے۔… Continue 23reading ٹیم مینجمنٹ کا انگلینڈ سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے پر غور

1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 2,329