پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قرات میں بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا،تلاوت قرآن پاک، حاضرین پر رقت طاری
لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قرات میں بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا۔ایشین ٹرسٹ کے لئے شیڈول فنڈ ریزنگ ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تلاوت قرآن پاک کی، ان کی تلاوت سن کر تقریب میں شریک حاضرین پر رقت طاری ہو گئی۔یہ بات… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قرات میں بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا،تلاوت قرآن پاک، حاضرین پر رقت طاری











































