ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

گلاسگو رواں سال دوبارہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا

datetime 21  اپریل‬‮  2019

گلاسگو رواں سال دوبارہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا

گلاسگو (این این آئی)مشہور سکاٹش شہر گلاسگو رواں برس شیڈول اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی دوبارہ میزبانی کرے گا، سنگلز اور ڈبلز ایونٹس 16 سے 22 ستمبر تک سکاٹ سٹون سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ برس افتتاحی ٹورنامنٹ میں 3 ہزار شائقین نے شرکت کی تھی اور سلواکین کھلاڑی لیوکاس لوکو… Continue 23reading گلاسگو رواں سال دوبارہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا

خواتین بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

خواتین بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے خواتین کے بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کو ہدایت کی کہ وہ پیراملٹری فورسز کے10 کانسٹبلز کی بیواؤں کو ایک، ایک لاکھ روپے ادا… Continue 23reading خواتین بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑونگا ، وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑونگا ، وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹر کو مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مجھے عالمی کپ میں فکسنگ کی بو نہیں آنی چاہیے،جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑوں گا۔ ذرائع… Continue 23reading جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑونگا ، وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

ممبئی(این این آئی) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم شاید دوبارہ… Continue 23reading لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، آئی سی یو منتقل

datetime 20  اپریل‬‮  2019

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، آئی سی یو منتقل

لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر گھر سے سیر کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے،وہ سروسز ہسپتال لاہور کے آئی سی یو سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، آئی سی یو منتقل

لیورپول کے عظیم کھلاڑی کا پاکستان آنے کا اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2019

لیورپول کے عظیم کھلاڑی کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)انگلش فٹ بال کلب لیورپول کے عظیم سابق اسٹرائیکر اور ٹیم کے عالمی سفیر آن رش رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ فٹ بال کو ملک میں نچلی سطح پر فروغ دیں گے۔پاک ریڈز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں جاری پیغام… Continue 23reading لیورپول کے عظیم کھلاڑی کا پاکستان آنے کا اعلان

رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

پیرس(این این آئی) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر ریکارڈ بارہواں مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا، عالمی نمبر ایک جوکووچ کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کا شکار ہو گئے تھے۔مونٹے کارلو کے فائنل میں نمبر ٹو رافیل نڈال اور ارجنٹائن کے گائیڈو پیلا مد مقابل ہوئے، غیر… Continue 23reading رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

ہاکی کی زبوں حالی : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

ہاکی کی زبوں حالی : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں مایوس کن کارکردگی کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر23اپریل کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر ولید اقبال کی کنوئینر شپ میں ہونیوالے قائمہ کمیٹی کے اجلاس… Continue 23reading ہاکی کی زبوں حالی : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے نائٹ سیریز رواں سال ہوگی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے نائٹ سیریز رواں سال ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی تاہم پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائیگا۔رپورٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے نائٹ سیریز رواں سال ہوگی

1 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 2,329