ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کے لیے بہت پرامید ہوں : ویمن کرکٹر سدرہ امین

datetime 19  اپریل‬‮  2019

دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کے لیے بہت پرامید ہوں : ویمن کرکٹر سدرہ امین

کراچی(این این آئی)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کیلئے بہت پر امید ہیں، کیمپ میں بھرپور محنت کررہے ہیں، بیٹنگ کوچ تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑیگا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کامیابی سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں… Continue 23reading دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کے لیے بہت پرامید ہوں : ویمن کرکٹر سدرہ امین

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ء کے لئے سرفراز احمد کی قیادت میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ سکواڈ میں محمد حسنین بھی شامل ہیں۔قومی کرکٹ… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019ء کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

مکی آرتھر کا ورلڈ کپ سے قبل بڑی خواہش کا اظہار

datetime 18  اپریل‬‮  2019

مکی آرتھر کا ورلڈ کپ سے قبل بڑی خواہش کا اظہار

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ سے قبل معاہدے میں توسیع کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے معاہدے… Continue 23reading مکی آرتھر کا ورلڈ کپ سے قبل بڑی خواہش کا اظہار

پی سی بی کیخلاف بغاوت کرنے کا انجام گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو سخت سزا سنادی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

پی سی بی کیخلاف بغاوت کرنے کا انجام گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو سخت سزا سنادی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغاوت کرنے والے گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز گورننگ بورڈ اجلاس میں بغاوت کرنے والے بورڈ کے رکن اور سیالکوٹ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر نعمان بٹ پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد اب… Continue 23reading پی سی بی کیخلاف بغاوت کرنے کا انجام گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو سخت سزا سنادی گئی

سری لنکا کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2019

سری لنکا کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان

کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا چیئرمین سلیکٹرز اسانتھا ڈی میل نے بتایا کہ انہیں ایسے کھلاڑی کی ضرورت ہے جو ٹیم کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں ورلڈ کے دوران متحد رکھ سکے۔سری لنکا… Continue 23reading سری لنکا کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی ۔ پی سی بی حکام کے مطابق ویمن ٹیم دورہ ساؤتھ افریقہ میں تین ون ڈے میچز اور پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی ۔آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کے سلسلہ میں قومی ویمن ٹیم سیریز کا… Continue 23reading پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی

قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ یکم سے 5 مئی تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جائے گی جس میں تین کھلاڑی جن میں طیب اسلم اور… Continue 23reading قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد(این این آئی) 26 ویں مینز اینڈ 9 ویں وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ شپ 30اپریل سے 4 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لیں گی۔… Continue 23reading وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز7جون سے فرانس میں ہو گا، 24بہترین ٹیمیں ایونٹ میں ایکشن دکھائی دینگے

datetime 18  اپریل‬‮  2019

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز7جون سے فرانس میں ہو گا، 24بہترین ٹیمیں ایونٹ میں ایکشن دکھائی دینگے

پیرس (این این آئی)آٹھواں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ رواں سال 7 جون سے فرانس میں شروع ہو گا ،افتتاحی میچ فرانس اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائیگا ، میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جنہیں 6 گروپس میں… Continue 23reading ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز7جون سے فرانس میں ہو گا، 24بہترین ٹیمیں ایونٹ میں ایکشن دکھائی دینگے

1 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 2,329