ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے 13 کھلاڑیوں کا فیصلہ کر لیا گیا
لاہور(آن لائن) ورلڈکپ کی تیاریاں، قومی ٹیم کیلئے 13 نام فائنل کر لیے گئے، ممکنہ کھلاڑیوں کے نام بھی جاری کردی گئے، شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت سے متعلق فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے 13 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے 13 کھلاڑیوں کا فیصلہ کر لیا گیا











































