ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کپ 2019،خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بلوچستان کو سنسنی خیزمیچ میں9رنزسے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پاکستان کپ 2019،خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بلوچستان کو سنسنی خیزمیچ میں9رنزسے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کپ 2019کا ٹائٹل خیبر پختونخواکی ٹیم نے جیت لیا ،اس نے بلوچستان کی ٹیم کوایک سنسنی خیزمیچ میں 9رنزسے شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے اس ایونٹ کا فائنل بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے کپتان سلیمان بٹ… Continue 23reading پاکستان کپ 2019،خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بلوچستان کو سنسنی خیزمیچ میں9رنزسے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی،وریندر سہواگ

datetime 13  اپریل‬‮  2019

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی،وریندر سہواگ

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا، دراصل یہ… Continue 23reading ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی،وریندر سہواگ

عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان فائٹ21اپر یل کو ہوگی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان فائٹ21اپر یل کو ہوگی

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکر عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان فائٹ 21اپر یل کو ہوگی ۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاکہ ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں۔ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا… Continue 23reading عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان فائٹ21اپر یل کو ہوگی

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کل سے ہو گا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کل سے ہو گا

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان (کل) سے 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان… Continue 23reading ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کل سے ہو گا

بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا، میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد

datetime 13  اپریل‬‮  2019

بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا، میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد

چنائی (این این آئی)بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کر نا پڑا۔ایم ایس دھونی راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے آخری اوور میں بین اسٹوک کی ایک گیند کو امپائر الہاس گاندھے نے فوری نو بال… Continue 23reading بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا، میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد

انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

لاہور(این این آئی)انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی،کلب نے دونوں کھلاڑیوں کو یہ ممبر شپ ان کی کرکٹ کے میدان میں گرانقدر خدمات کو دیکھتے ہوئے دی ہے۔ سابق قومی کپتان انضمام الحق120 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 25 سنچریوں کی… Continue 23reading انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا ، لندن کے ہسپتال میں داخل

datetime 13  اپریل‬‮  2019

سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا ، لندن کے ہسپتال میں داخل

لندن (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا گئے ، انہیں لندن کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کئی ماہ سے لندن میں مقیم ہیں ، گزشتہ دنوں انہیں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد اْنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زیر… Continue 23reading سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا ، لندن کے ہسپتال میں داخل

خرم منظور نے روس ٹیلر کازیادہ لسٹ اے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

خرم منظور نے روس ٹیلر کازیادہ لسٹ اے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

راولپنڈی( آن لائن )قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز خرم منظور نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا سابق کیوی کپتان روس ٹیلر کا ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم ون ڈ ے ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ اوپنر خرم منظور نے… Continue 23reading خرم منظور نے روس ٹیلر کازیادہ لسٹ اے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

عالمی کپ کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عالمی کپ کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آن لائن)عالمی کپ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جہاں قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لیے 23اپریل کو روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔13اپریل کو… Continue 23reading عالمی کپ کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

1 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 2,329