ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

سرفراز احمد تیور دکھانے لگے، پی سی بی کے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2019

سرفراز احمد تیور دکھانے لگے، پی سی بی کے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

لاہور(آن لائن)سرفراز احمد تیور دکھانے لگے، پی سی بی کے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی، قومی ٹیم کے کپتان عدم تحفظ کا شکار، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ نہ ہونے کے باوجود متحدہ عرب امارات جانے اور ٹیم کیساتھ رہنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے… Continue 23reading سرفراز احمد تیور دکھانے لگے، پی سی بی کے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

سابق ورلڈ چیمپئن 45رنز پر ڈھیر، جانتے ہیں کتنے سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟

datetime 9  مارچ‬‮  2019

سابق ورلڈ چیمپئن 45رنز پر ڈھیر، جانتے ہیں کتنے سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟

سینٹ کٹس(آن لائن)ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہارنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔وارنر پارک ،سینٹ کٹس میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت پر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading سابق ورلڈ چیمپئن 45رنز پر ڈھیر، جانتے ہیں کتنے سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟

پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی رومان رئیس کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کو بریانی کی دعوت دی گئی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو بریانی پیش کی گئی جو تمام کھلاڑیوں کو بے حد پسند… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ڈربن میں کھیلا جائیگا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ڈربن میں کھیلا جائیگا

ڈربن(این این آئی)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج)10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ڈربن میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ ( آج) اتوار کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

نواں رگبی ورلڈکپ20دسمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

نواں رگبی ورلڈکپ20دسمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو(این این آئی) نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ20دسمبر 2019 سے جاپان میں شروع ہوگا

دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے کل کوریا رووانہ ہوگی

datetime 9  مارچ‬‮  2019

دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے کل کوریا رووانہ ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے (کل) پیر کو اسلام آباد سیکوریا کوریا رووانہ ہوگی، کورس12 مارچ سے 6 اپریل تک کورین ورلڈ ٹریننگ کیمپ میں منعقد ہو گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ دو کنی قومی ٹیم میں کھلاڑی اقراء ناز… Continue 23reading دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے کل کوریا رووانہ ہوگی

چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر۔21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کل تھائی لینڈ روانہ ہو گی

datetime 9  مارچ‬‮  2019

چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر۔21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کل تھائی لینڈ روانہ ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے (کل) پیر کو کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہو گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ 15 مارچ سے 18 مارچ تک تھالی لینڈ میں کھیلی… Continue 23reading چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر۔21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کل تھائی لینڈ روانہ ہو گی

قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے پنجاب کی ٹیموں کے چناؤکے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز کل سے شروع ہونگے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے پنجاب کی ٹیموں کے چناؤکے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز کل سے شروع ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے پنجاب کی ٹیموں کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز (کل) پیر سے لاہور اور گوجرانوالہ میں شروع ہونگے۔ پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد رضوان نے بتایا کہ ٹرائلز کی تمام… Continue 23reading قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے پنجاب کی ٹیموں کے چناؤکے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز کل سے شروع ہونگے

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 2,300