کھلاڑیوں کو ’’آرام‘‘ دینے کے باوجود ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو پہلا بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوگئے، سکواڈ سے باہر ہونے کا خدشہ
لاہور( آن لائن ) ورلڈکپ سے قبل قومی آل رانڈر عماد وسیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، لاہور میں بحالی پروگرام کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل کا سامنا درپیش ہے، آل رانڈر عماد وسیم یویو ٹیسٹ کی تیاری کے… Continue 23reading کھلاڑیوں کو ’’آرام‘‘ دینے کے باوجود ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو پہلا بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوگئے، سکواڈ سے باہر ہونے کا خدشہ











































