ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کھلاڑیوں کے معاوضے کتنے گنا بڑھائے جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایسا شاندار اعلان کہ کرکٹرزبھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2019

ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کھلاڑیوں کے معاوضے کتنے گنا بڑھائے جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایسا شاندار اعلان کہ کرکٹرزبھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کھلاڑیوں کے معاوضے تین گنا بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی ٹاسک فورس نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 6 صوبائی ٹیموں کے نئے سیٹ اپ کا منصوبہ تیار کیا ہے ، ان… Continue 23reading ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کھلاڑیوں کے معاوضے کتنے گنا بڑھائے جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایسا شاندار اعلان کہ کرکٹرزبھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

datetime 14  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان (آج) سے 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان… Continue 23reading ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

ازبکستان کی ہاکی ٹیم کل لاہور پہنچے گی ،14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی؟ تفصیلات پڑھیے اس خبر میں

datetime 14  اپریل‬‮  2019

ازبکستان کی ہاکی ٹیم کل لاہور پہنچے گی ،14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی؟ تفصیلات پڑھیے اس خبر میں

اسلام آباد(این این آئی)ازبکستان کی ہاکی ٹیم (کل)16 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری شہباز احمد سینئر کے مطابق14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ6 میچز کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ 13 اپریل سے گوجرہ میں ڈویلپمنٹ ٹیموں کی لیگ شروع ہو رہی ہے۔… Continue 23reading ازبکستان کی ہاکی ٹیم کل لاہور پہنچے گی ،14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی؟ تفصیلات پڑھیے اس خبر میں

کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن

datetime 14  اپریل‬‮  2019

کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر ا نجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن آزاد جموں کشمیر میں فٹ بال کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیگی اور کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔گذشتہ… Continue 23reading کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن

قومی والی بال چمپئن شپ (آج) شروع ہوگی

datetime 14  اپریل‬‮  2019

قومی والی بال چمپئن شپ (آج) شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی والی بال چمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہوگی۔چمپئن شپ کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جرنل(ر) سید عارف حسن کریں گے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر… Continue 23reading قومی والی بال چمپئن شپ (آج) شروع ہوگی

تیسر ا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شریک ہیں، روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2019

تیسر ا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شریک ہیں، روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے

لاہور(این این آئی)تیسرا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج ( پیر) سے جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں اوکاڑہ، بہاولپور، اسلام آباد اور پشاور کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ منتظمین کے مطابق روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ آج پہلے روز اسلام آباد اوربہاولپور جبکہ دوسرے میچ میں… Continue 23reading تیسر ا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شریک ہیں، روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے

مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 113واں ایڈیشن آج سے 21اپریل تک فرانس کھیلا جائیگا

datetime 14  اپریل‬‮  2019

مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 113واں ایڈیشن آج سے 21اپریل تک فرانس کھیلا جائیگا

مناکو (این این آئی)مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 113واں ایڈیشن (آج)15 اپریل سے 21اپریل تک فرانس کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگی۔ اے ٹی پی ایونٹ میں سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال مینز سنگلز مقابلوں میں… Continue 23reading مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 113واں ایڈیشن آج سے 21اپریل تک فرانس کھیلا جائیگا

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا دماغ خراب ، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا دماغ خراب ، بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا دماغ خراب ، بڑا دعویٰ کردیا

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سہواگ جوش میں آکر بہت کچھ کہہ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2019

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سہواگ جوش میں آکر بہت کچھ کہہ گئے

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان… Continue 23reading ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سہواگ جوش میں آکر بہت کچھ کہہ گئے

1 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 2,329