نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں کرکٹرزپر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے معاوضے 3گنا بڑھائے جائیں گے ،فارغ کھلاڑیوں کو نوکری بھی ملے گی
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،کھلاڑیوں کے معاوضے تین گنا اضافہ کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق نئے سسٹم میں 6 ٹیمیں ہوں گے ،جن میں کھلاڑیوں کے معاوضے تین گنا بڑھائے جائیں گے۔ریجنز کی تمام ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کو سنٹرل… Continue 23reading نئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں کرکٹرزپر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے معاوضے 3گنا بڑھائے جائیں گے ،فارغ کھلاڑیوں کو نوکری بھی ملے گی











































