جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 29اپریل کو جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی ۔ پی سی بی حکام کے مطابق ویمن ٹیم دورہ ساؤتھ افریقہ میں تین ون ڈے میچز اور پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی ۔آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کے سلسلہ میں قومی ویمن ٹیم سیریز کا پہلا ون ڈے میچ چھ مئی کو ساؤتھ افریقہ کی ویمن ٹیم کے خلاف

ہوگا ۔دوسرا ون ڈے میچ 9مئی، تیسرا 12مئی کو ہوگا، جبکہ پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 15مئی ،دوسرا میچ 18مئی ،تیسرا میچ 19مئی ،چوتھا میچ 22مئی اور پانچواں میچ 23مئی کو ہوگا ۔دورہ ساؤتھ افریقہ سے قومی ویمن ٹیم کو 21فروری سے 8مارچ 2020تک آسٹریلیا میں ہونے والی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مدد ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…