جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ون ڈے کپ کا آخری لیگ میچ آج پنجاب اور سندھ کے مابین کھیلا جائے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان ون ڈے کپ کا آخری لیگ میچ (آج) جمعرات کو پنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، کامران اکمل پنجاب اور عمر گل سندھ کی قیادت کریں گے، میچ ڈے نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ پی سی بی کے زیراہتمام پاکستان کپ 2019 اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اس سلسلے کا دسواں اور آخری میچ (آج) پنجاب اور سندھ کے مابین کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…