بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا، میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی (این این آئی)بھارتی وکٹ کیپر اور چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو امپائر کے فیصلے کے خلاف غصہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کر نا پڑا۔ایم ایس دھونی راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے آخری اوور میں بین اسٹوک کی ایک گیند کو امپائر الہاس گاندھے نے فوری نو بال قرار دیا تاہم لیگ امپائر آکسنفورڈ نے اصل فیصلے کو کالعدم کردیا، جس پر دھونی غصہ میں آگئے۔

اور میدان میں آکر امپائرز سے بحث شروع کردی۔بالآخر نو بال تو نہیں دی گئی لیکن سینٹنر نے آخری بال پر چھکا لگا کر ٹیم کو جیت دلادی تاہم کپتان دھونی کے اس عمل پر آئی پی ایل انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد کردیا۔سوشل میڈیا پر بھی شائقین کرکٹ نے دھونی کے رویہ پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور ان پر شدید تنقید کی۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…