منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ یکم جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ رواں سال یکم جولائی سے کولمبو، سری لنکا میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، میزبان سری لنکا، بھارت، عراق، ایران اور نیپال کی ٹیمیں شامل ہیں اور یہ ٹورنامنٹ 6 جولائی تک جاری

رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے تمام تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان قومی بیس بال چمپئن شپ کے بعد کیا جائے گا۔ چمپئن شپ 10 جون سے ملتان شروع ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کیا جائیگا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…