پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری لنکا روانہ ہوگی، میزبان ٹیم کے ساتھ2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری لنکا روانہ ہوگی، وہاں میزبان ٹیم کے ساتھ2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم کے رواں ماہ شروع ہونے والے دورے سے قبل سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے پی سی بی کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری لنکا روانہ ہوگی، میزبان ٹیم کے ساتھ2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے











































