بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کا ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام نے ایف آئی ایچ کی طرف سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل کا فیصلہ کیا ہے ۔پرولیگ میں ٹیم نہ بھجوانے پر ورلڈ باڈی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کیا ہے جب کہ عدم ادائیگی پر رقم میں اضافہ اور پابندی بھی لگ سکتی ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری پی ایچ ایف

شہبازسینئرنے ایف آئی ایچ حکام کے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم جرمانے پرقانونی مشاورت کریں گے، ایف آئی ایچ کو لکھیں گے کہ جتنا جرمانہ عائدکیا وہ ہم کیسے ادا کریں، اگر اتنی رقم ہمارے پاس ہوتی تو ہم ٹیم نہ بھجوا دیتے، ہم ایف آئی ایچ سے جرمانہ ختم کرنے یا اس میں کمی کا مطالبہ کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…