ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے نائٹ سیریز رواں سال ہوگی

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی تاہم پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے

شیڈول کا باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائیگا۔رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز رواں سال ایڈیلیڈ میں ہوگا۔ مصنوعی روشنیوں میں ہونے والے ان میچز میں پنک گیند استعمال ہوگیخسیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…