ہاکی کی زبوں حالی : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں مایوس کن کارکردگی کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر23اپریل کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر ولید اقبال کی کنوئینر شپ میں

ہونیوالے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ذیلی کمیٹی ہاکی کھیل کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ لے گی جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دینگے جن کی روشنی میں قائمہ کمیٹی اپنی سفارشات کو مرتب کرکے منظوری کیلئے بھجوائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…