جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

خواتین بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے خواتین کے بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اوپنر کے ایل راہول پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کو ہدایت کی کہ وہ پیراملٹری فورسز کے10 کانسٹبلز کی بیواؤں کو ایک، ایک لاکھ روپے ادا کریں جبکہ 10، 10 لاکھ روپے ملک میں بلائنڈ کرکٹ کے فروغ کے لئے قائم فنڈ میں جمع کرائیں۔بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر ان کھلاڑیوں دی

گئی چار ہفتوں کے مہلت کے دوران رقم جمع نہ کرائی تو ان کی میچ فیس سے رقم کی کٹوتی کرلی جائیگی۔واضح رہے کہ دونوں کرکٹرز نے ٹی وی شو ’کافی ود کرن‘ مہمان کی حیثیت سے شرکت کے دوران خواتین کے خلاف نازیبا کلمات کہے تھے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو معطل کردیا تھا جبکہ انہیں آسٹریلیا کے دورے کیلئے ٹیم کا حصہ بھی نہیں بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…