پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،امپیریل کلب نے نیو یونین کلب کو شکست دیدی

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری دوسرے فضل محمود ایسٹ زون کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ناک آوٹ مرحلے کے میچ میں امپیریل کلب نے نیو یونین کلب کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیل جانے والے میچ میں نیو یونین کلب نے پہلے کھیل کر 28.3اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنائے حیدر علی نے

57اور حمزہ اسحاق نے 29رنز بنائے ذیشان مغل نے 3، محمد وسیم ، اسامہ اور شاہد خان نے 2،2وکٹیں حاصل کیں امپیریل کلب نے ہدف 21.3اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا شاہد خان 80اور اسامہ 38رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے شاہد خان بہترین کارکردگی پر من آف دی میچ قرار پائے اس فتح کے ساتھ امپیریل کلب نے لیگ مرحلے میں بھی رسائی حاصل کرلی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…