پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

آئی سی سی کا پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کیخلاف مقدمے کے 60فیصد اخراجات ادا کر ادا کر نے کاحکم

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ آئی سی سی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کیخلاف مقدمے کے 60فیصد اخراجات ادا کر ادا کر نے کاحکم دیا ہے ۔ جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرکٹ انڈیا کے خلاف 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعوی ٰ رد ہونے پر حکومت نے

قومی اسمبلی میں اپنی غلطی تسلیم کرلی ۔ صائمہ نذیرپارلیمانی سیکرٹری نے بتایاکہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ ہم سے غلطی ہوئی، ہمیں اس حوالے سے غلط رہنمائی دی گئی تھی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مقدمے کے 60 فیصد اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا گیا ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…