سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب
کولمبو (این این آئی) سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے تصدیق نے کہاہے کہ کچھ کھلاڑیوں نے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ… Continue 23reading سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب









































