نیا نظام کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے ‘اسٹار کرکٹرز نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کردی
لاہور( این این آئی )اسٹار کرکٹرز نے کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کے انتخاب میں شفافیت آنے کی امید ہے۔ سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی پی سی بی کا جراتمندانہ قدم ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ چھ… Continue 23reading نیا نظام کھلاڑیوں کے خوابوں کی تعبیر ہے ‘اسٹار کرکٹرز نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکی حمایت کردی











































