پی سی بی نے 6 صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے کپتانوں کا انتخاب کرلیا ، سرفراز احمد کس ٹیم کی قیادت کریں گے ؟
لاہور( آن لائن ) پی سی بی نے 6 صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے کپتانوں کا انتخاب کرلیا ۔ذرائع کیمطابق سندھ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ سدرن پنجاب کی قیادت حارث سہیل کو سونپی گئی ہے۔ امام الحق کو بلوچستان ٹیم کی قیادت کا تاج پہنایا گیا ہے۔خیبر پختونخوا محمد رضوان کی… Continue 23reading پی سی بی نے 6 صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے کپتانوں کا انتخاب کرلیا ، سرفراز احمد کس ٹیم کی قیادت کریں گے ؟











































