منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ریکٹ کو ’’گن‘‘ بنانے والے ٹینس پلیئر پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)ٹینس ریکٹ کو ’گن‘ بنانے والے امریکی ڈبل پلیئر مائیک برائن پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ ہوگیا۔یو ایس اوپن میچ میں اپنے جڑواں بھائی باب کے ہمراہ کھیلنے کے دوران انھوں نے ایک غلط فیصلے کو کامیابی سے چیلنج کرنے کے بعد آفیشل کی جانب ٹینس ریکٹ کو بندوق کے انداز میں تان کر فائرنگ کا انداز بنایا، بعد ازاں انھوں نے اپنی اس حرکت پر ندامت ظاہر کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…