قائد اعظم ٹرافی کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا اور 13 دسمبر تک جاری رہے گا
اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم ٹرافی کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا اور 13 دسمبر تک جاری رہے گا ، 4 روزہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہوگا تاہم فائنل میچ 5 روز پر مشتمل ہوگا۔قومی انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین روزہ اور ایک روزہ مقابلے ہوں گے جو یکم اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا اور 13 دسمبر تک جاری رہے گا











































