منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آئندہ سال ٹوکیو میں ہونیوالے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا میچ ہونے کا امکان

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا میچ ہونے کا قوی امکان ہے۔میگا ایونٹ میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک، دو اور تین کی ٹیموں کو 12ویں سے 14ویں پوزیشن کے حامل سائیڈز کے مقابل ہونا ہے، بھارتی ٹیم اس وقت پانچویں اور پاکستان 12ویں نمبر پر ہے،بلو شرٹس کے

ستمبر میں جن ٹیموں کیساتھ اوشیانا کپ کے میچز شیڈول ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کا امکان ہے،اس صورت میں پاکستان کیساتھ ٹاکرا بھی ممکن ہوجائے گا۔ایف آئی ایچ کے مطابق اولمپکس کیلئے ڈراز 9ستمبر کو ہوں گے جن میں اس وقت کی رینکنگ کو دیکھتے ہوئے شیڈول طے ہوجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…