اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

جنگ کے سائے میں پاک بھارت مقابلہ، شائقین کو بے صبری سے انتظار

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا میچ ہونے کا قوی امکان ہے۔میگا ایونٹ میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک، دو اور تین کی ٹیموں کو 12ویں سے 14ویں پوزیشن کے حامل سائیڈز کے مقابل ہونا ہے، بھارتی ٹیم اس وقت پانچویں اور پاکستان 12ویں نمبر پر ہے۔

بلو شرٹس کے ستمبر میں جن ٹیموں کیساتھ اوشیانا کپ کے میچز شیڈول ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کا امکان ہے،اس صورت میں پاکستان کیساتھ ٹاکرا بھی ممکن ہوجائے گا۔ایف آئی ایچ کے مطابق اولمپکس کیلیے ڈراز 9ستمبر کو ہوں گے جن میں اس وقت کی رینکنگ کو دیکھتے ہوئے شیڈول طے ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…