کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات بھی ہیڈکوچ کو… Continue 23reading کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف











































