پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پانچویں جہانگیر نیشنل شطرنج چمپئن شپ سعاد احمد نے جیت لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پانچویں جہانگیر نیشنل شطرنج چمپئن شپ سعاد احمد نے جیت لی۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی نرمین خان تھے جنہوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پرپنجاب چیس ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری محمد شفیق کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد

بھی موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی کوچنگ سنٹر لاہور میں کھیلی گئی چمپئن شپ میں سعاد احمد نے کامیابی حاصل کر کے چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیاجبکہ احمد ظہیر اور بلال حیدر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، اسی طرح محمد اسد نے چوتھی، محمد معاذ وسیم نے پانچویں، خضر حسن خان اور محمد اسد عبداللہ نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…