بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میلبرن میں شعیب اختر کے گھٹنے کا کامیاب آپریشن

datetime 29  اگست‬‮  2019

میلبرن میں شعیب اختر کے گھٹنے کا کامیاب آپریشن

میلبرن( آن لائن ) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کے گٹھنے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ وہ تیزی سے روبصحت ہیں۔آپریشن سے قبل انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں اور کرکٹ کے دلدادہ افراد سے… Continue 23reading میلبرن میں شعیب اختر کے گھٹنے کا کامیاب آپریشن

کانٹے دار مقابلے دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار پاک سر ی لنکا سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2019

کانٹے دار مقابلے دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار پاک سر ی لنکا سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ کا اعلان

لاہور( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیریز کی تیاریوں پر چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی زیرسربراہی… Continue 23reading کانٹے دار مقابلے دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار پاک سر ی لنکا سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ کا اعلان

ری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2019

ری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کولمبو ( آن لائن )سری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ سپنر نے 2008 میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 2015 میں آخری مرتبہ سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن انجری مسائل کے باعث وہ کیریئر کو طول نہ دے… Continue 23reading ری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شاہد آفریدی نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کو ذلیل کرکے رکھ دیا،ہندوستان بھر میں ہنگامہ برپا

datetime 29  اگست‬‮  2019

شاہد آفریدی نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کو ذلیل کرکے رکھ دیا،ہندوستان بھر میں ہنگامہ برپا

لاہور( آن لائن )گوتم گھمبیر دماغی طور پر انتہائی کمزور اور بے حد خوفزدہ شخص ہے، شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ کی جانب سے بھارتی کرکٹر سے متعلق خیالات کو ٹوئٹر پر شیئر کرکے ان کی سرعام ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر… Continue 23reading شاہد آفریدی نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کو ذلیل کرکے رکھ دیا،ہندوستان بھر میں ہنگامہ برپا

ایشز سیریز کا ٹائٹل نہ جیت سکے تو میرے لئے تیسرے ٹیسٹ کی میچ وننگ اننگز بے معنی ہوگی، بین سٹوکس

datetime 29  اگست‬‮  2019

ایشز سیریز کا ٹائٹل نہ جیت سکے تو میرے لئے تیسرے ٹیسٹ کی میچ وننگ اننگز بے معنی ہوگی، بین سٹوکس

مانچسٹر( آن لائن )سٹار انگلش آل رائونڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ اگر ایشز سیریز کا ٹائٹل نہ جیت سکے تو میرے لئے تیسرے ٹیسٹ کی میچ وننگ اننگز بے معنی ہو گی۔ سٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں 135 رنز کی غیرمعمولی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی… Continue 23reading ایشز سیریز کا ٹائٹل نہ جیت سکے تو میرے لئے تیسرے ٹیسٹ کی میچ وننگ اننگز بے معنی ہوگی، بین سٹوکس

کیریئر میں 7000سے زائد وکٹیں لینے والے فاسٹ بالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2019

کیریئر میں 7000سے زائد وکٹیں لینے والے فاسٹ بالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کنگسٹن( آن لائن )سس کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر نے 85 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور وہ دو ہفتوں کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیسل رائٹ طویل عمر تک کھیلنے کے حوالے سے اپنے ملک کے سب عظیم کھلاڑیوں کو… Continue 23reading کیریئر میں 7000سے زائد وکٹیں لینے والے فاسٹ بالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے اسمتھ نے آرچر سے خوفزدہ ہونے کا تاثر رد کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2019

آسٹریلیا کے اسمتھ نے آرچر سے خوفزدہ ہونے کا تاثر رد کردیا

لندن (این این آئی)ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ بائولر جوفرا آرچر کے ہاتھوں زخمی ہو کر تیسرے ٹیسٹ سے محروم ہونے والے آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ نے چوتھے میچ میں کسی قسم کے خوف کا تاثر رد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسمتھ کا کہنا تھا کہ ہلکی پھلکی… Continue 23reading آسٹریلیا کے اسمتھ نے آرچر سے خوفزدہ ہونے کا تاثر رد کردیا

آئی سی سی نے ایک مرتبہ پھر بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں ٹوئٹر اکائونٹ پرٹنڈولکر اور سٹوکس کی تصویر لگا کرکیا لکھ دیا؟

datetime 29  اگست‬‮  2019

آئی سی سی نے ایک مرتبہ پھر بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں ٹوئٹر اکائونٹ پرٹنڈولکر اور سٹوکس کی تصویر لگا کرکیا لکھ دیا؟

دبئی( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی گورننگ باڈی کے آفیشل اکائونٹ سے کی گئی ٹویٹ سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے جس نے بھارتی شائقین کو خاصے غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ایک تصویر ٹویٹ کی تھی جس میں 2019کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد برطانوی آل… Continue 23reading آئی سی سی نے ایک مرتبہ پھر بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں ٹوئٹر اکائونٹ پرٹنڈولکر اور سٹوکس کی تصویر لگا کرکیا لکھ دیا؟

پی سی بی کے ہیڈ کوچ بننے کی صورت میں مصباح الحق کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ بورڈ تذبذب کا شکار،غور و فکر جاری

datetime 28  اگست‬‮  2019

پی سی بی کے ہیڈ کوچ بننے کی صورت میں مصباح الحق کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ بورڈ تذبذب کا شکار،غور و فکر جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے رقم کے انتخاب پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تذبذب کا شکار ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق مکی آرتھر کی طرح بھاری معاوضے کے خواہاں ہیں،بتایا جارہا ہے کہ مصباح الحق کو بھاری معاوضہ دینے یا نہ دینے پر پی سی بی میں… Continue 23reading پی سی بی کے ہیڈ کوچ بننے کی صورت میں مصباح الحق کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ بورڈ تذبذب کا شکار،غور و فکر جاری

1 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 2,325