“صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے” تصدیق ہوگئی
لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اوپنر صائم ایوب کے چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ صائم ایوب سے انکی گزشتہ روز فون پر بات ہوئی تھی تاکہ خیریت دریافت کی جاسکے، جس پر… Continue 23reading “صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے” تصدیق ہوگئی