جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر نمن اوجھا کے والد کو غبن کے ایک کیس میں مجرم قرار دے کر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر کے والد ونے اوجھا ان 4 افراد میں شامل تھے جنہیں مدھیا پردیش کے ضلع بیتول میں بینک آف… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا

صائم ایوب بچپن میں بھارت میں اہم کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں ،رپورٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

صائم ایوب بچپن میں بھارت میں اہم کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں ،رپورٹ

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کی قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صائم ایوب ماضی میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کررہا ہے، جس میں صائم ایوب کی ماضی میں بھارت میں ہونے والے انڈر 15 ٹورنامنٹ کے بعد نجی ٹی وی… Continue 23reading صائم ایوب بچپن میں بھارت میں اہم کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں ،رپورٹ

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں’ محمد رضوان

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں’ محمد رضوان

جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ محمد رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد… Continue 23reading ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں’ محمد رضوان

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2024

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق چمپئینز ٹرافی 2025 کے میچز کا انعقاد پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا، ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا جب کہ اختتام 9 مارچ کو ہوگا۔آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق… Continue 23reading آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے دور ہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2024

ویسٹ انڈیز کے دور ہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دو میچوں کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10سے 12جنوری تک راولپنڈی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے دور ہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

بابراعظم کے لیے ٹوئٹ کیوں کی؟ فخرزمان نے مہینوں بعد خاموشی توڑ دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2024

بابراعظم کے لیے ٹوئٹ کیوں کی؟ فخرزمان نے مہینوں بعد خاموشی توڑ دی

لاہور(این این آئی)پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان نے بالآخر بابر اعظم کے لیے ٹوئٹ کرنے پر خاموشی توڑ دی اور یہ بھی بتادیا کہ انھوں نے ایسا کیوں کیا۔حالیہ انٹرویو کے دوران قومی بیٹر فخرزمان نے کھل کر بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے کے حوالے سے گفتگو کی اور اس کی وجوہات… Continue 23reading بابراعظم کے لیے ٹوئٹ کیوں کی؟ فخرزمان نے مہینوں بعد خاموشی توڑ دی

انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کرکٹ سے باہر

datetime 24  دسمبر‬‮  2024

انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کرکٹ سے باہر

مانچسٹر(این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد عارضی طور پر کھیل سے باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن میں آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔انگلش ٹیم کے کپتان… Continue 23reading انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کرکٹ سے باہر

عبداللہ شفیق کی ‘زیرو ہیٹ ٹرک’، بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

عبداللہ شفیق کی ‘زیرو ہیٹ ٹرک’، بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

جوہانسبرگ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر عبداللہ شفیق نے ایک روزہ سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صفر پر آؤٹ ہونے کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں عبداللہ شفیق پہلے اوور کی دوسری… Continue 23reading عبداللہ شفیق کی ‘زیرو ہیٹ ٹرک’، بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

بی پی ایل افتتاحی تقریب، راحت فتح کو پرفارمنس پر کتنی رقم ملے گی؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

بی پی ایل افتتاحی تقریب، راحت فتح کو پرفارمنس پر کتنی رقم ملے گی؟

کراچی(این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو بنگلا دیشی لیگ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے پر خطیر رقم ملے گی۔تقریب 23 دسمبر کو میرپور کے شیربنگلا اسٹیڈیم پر شیڈول ہے، ایونٹ کے میچز چٹوگرام اور سلہٹ پر بھی منعقد ہوں گے۔ ایونٹ میں پرفارم کرنے پر راحت فتح کو… Continue 23reading بی پی ایل افتتاحی تقریب، راحت فتح کو پرفارمنس پر کتنی رقم ملے گی؟

1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 2,295