ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
ملتان (این این آئی)ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 120 رنز سے شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان 26، سلمان 15… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی