بھارت چیمپئنز ٹرافی فیوڑن فارمولے پر کھیلنے کیلئے راضی ہو گیا،بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی فیوڑن فارمولے پر کھیلنے کے لیے راضی ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی بورڈ فیوڑن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا، پاکستان بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے گروپ میچ… Continue 23reading بھارت چیمپئنز ٹرافی فیوڑن فارمولے پر کھیلنے کیلئے راضی ہو گیا،بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ