منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے دورہ بنگلادیش غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا

datetime 5  جولائی  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم نے دورہ بنگلادیش غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکومت نے بھارتی بورڈ کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ کی وجہ سے مودی سرکار نے دورہ ملتوی کرنے کے لئے کہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارتی ٹیم کے خلاف سیریز کے میڈیا رائٹس کی فروخت کو بھی روک دیا ہے جبکہ بھارتی براڈ کاسٹر کو اطلاع دیدی گئی ہے کہ بنگلادیش سے سیریز اب نہیں ہوگی۔بی سی بی اہلکار کے مطابق ابھی تک سیریز کی تاریخیں مقرر نہیں کی گئیں۔بی سی سی آئی کے مطابق اگست میں دورہ مشکل ہے، یہ دورہ ایف ٹی پی کا حصہ ہے۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے اگست میں بنگلادیش کا دورہ کرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…